یہ فلم بو علی سینا کے حالات زندگی پر مبنی ہے اور بہت معلوماتی فلم ہے۔ فلم میں مرکزی کردار یہودی ہے۔ جس کے باپ کی آنکھ میں موتیا اتر آتا ہے جس طبیب سے وہ علاج کرتا ہے، وہ اسے بتاتا ہے کہ، دنیا کا سب سے بڑا حکیم بو علی سینا ہے۔ جس سے وہ عہد کرتا ہے کہ وہ بھی حکیم بنے گا۔ پھر ایک سال کی مسافت اور مشقت جھیل کر وہ یورپ سے عرب آتا ہے، بو علی سینا سے طب سیکھتا ہے۔ پھر ایک مریض آپینڈکس سے مر جاتا ہے، وہ مرکزی کردار سے بولتا ہے کہ میرے مرنے کے بعد میرا جسم پھاڑ کر دیکھنا تا کہ کسی اور کی موت نہ ہو لیکن معاشرہ میں یہ ممنوع تھا، کیوں کہ مذہبی طور پر یہ لاش کی بے حرمتی کے زمرے میں آتا تھا، خیر اس کے مرنے کے بعد انسانی جسم کے اعضا کی تصویر کشی کی، لیکن وہ پکڑا جاتا ہے۔ اس کو اور بو علی سینا کو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔ پھر اتفاق سے بادشاہ کو آپینڈکس ہو جاتا ہے۔ جس کے علاج کے لیے پھر ان کو رہا کیا جاتا ہے۔

دی فزیشن
The Physician
جرمن مووی پوسٹر
ہدایت کارde [Philipp Stölzl]
پروڈیوسرWolf Bauer
Nico Hofmann
تحریر
  • Philipp Stölzl
  • Simon Block
  • Christoph Müller
منظر نویسJan Berger
ماخوذ ازThe Physician by Noah Gordon
ستارے
موسیقیIngo Ludwig Frenzel
سنیماگرافیHagen Bogdanski
ایڈیٹرSven Budelmann
پروڈکشن
کمپنی
UFA Cinema
Degeto Film
Beta Cinema
تقسیم کاریونیورسل پکچرز
تاریخ نمائش
  • 25 دسمبر 2013ء (2013ء-12-25)
(جرمنی)
دورانیہ
  • 150 minutes (تھیٹر)
  • 180 minutes[1] (ٹی وی سلسلہ وار)
ملکجرمنی
زبانانگریزی
بجٹ$32 ملین
باکس آفس$57,284,237[2]

مزید دیکھے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:Philipp Stölzl