سر بین کنگزلی (انگریزی: Sir Ben Kingsley) (پیدائش: 31 دسمبر 1943ء۔ اصل نام کرشنا پنڈت بھانجی ) ایک ہالی وڈ کے اداکار ہہں جنہیں اکیڈمی ایوارڈ، بافٹا ایوارڈ، گولڈن گلوب ایوارڈ اور اسکرین گلڈ ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ وہ 1998ء میں بنی فلم گاندھی میں موہن داس گاندھی کے کردار کے لیے جانے جاتے ہے جس کے لیے انہیں بہترین اداکار کا اکیڈمی ایوارڈ پیش کیا گیا تھا۔ انہوں نے شیڈلرز لسٹ(1993ء)، سیکسی بِیسٹ (2000ء)، ہاؤس آف سینڈ اینڈ فوگ (2003ء) اور ہیوگو (2011ء) جیسی فلموں میں بھی اداکاری کی ہے۔

سر  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین کنگزلی
(انگریزی میں: Ben Kingsley ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Sir Ben Kingsley by David Shankbone.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Krishna Pandit Bhanji ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 31 دسمبر 1943 (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت میں الحاد[8]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف سالفورڈ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکار،  اداکار،  کریکٹر اداکار،  منچ اداکار،  ٹیلی ویژن اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Knight Bachelor ribbon.svg نائٹ بیچلر  (2001)
Order BritEmp (civil) rib.PNG سی بی ای (2000)
IND Padma Shri BAR.png فنون میں پدم شری  (1984)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار  (برائے:گاندھی) (1983)
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:گاندھی) (1982)
Oscar-academy-award-free.png آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار  (برائے:گاندھی)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگیترميم

بین کنگزلی کی پیدائش 31 دسمبر 1943ء کو کرشن پنڈت بھانجی کے نام سے سنینتن، شمالی يوركشائير، انگلینڈ میں ہوئی۔ ان کی ماں اینا لینا میری، ایک اداکارہ اور ماڈل اور والد رحمت اللہ ہری بھانجی، ایک ڈاکٹر تھے۔ بین کنگزلی کے والد کینیا میں پیدا ہوئے گجراتی بھارتی خاندان کے فرد ہیں؛ ان کے دادا مصالحے کے تاجر تھے جو زنجبار سے ہندوستان آئے تھے۔ جہاں بین کنگزلی 14 کی عمر تک رہے جس کے بعد وہ انگلینڈ چلے گئے۔ اور پیڈلبری، سیلفورڈ میں بڑے ہوئے۔

حوالہ جاتترميم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/129297089  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62z1cm3 — بنام: Ben Kingsley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/48167 — بنام: Ben Kingsley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ben-Kingsley — بنام: Sir Ben Kingsley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. بنام: Ben Kingsley — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/1e0d213ef1a9411fb4c30b4103610ca4 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1160652 — بنام: Ben Kingsley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017149 — بنام: Sir Ben Kingsley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. https://www.radiotimes.com/news/2016-06-19/sir-ben-kingsleys-identity-is-as-colourful-as-his-characters/

بیرونی روابطترميم

بین کنگزلی،انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس پر