دی ماسک (فلم)
دی ماسک ١٩٩٤ میں بنے والی ایک امریکی سپر ہیرو مزاحیہ فلم ہے۔ جو چوک روسیل کی طرف سے ہدایت کی گئی ہے۔ اس فلم کا دوسرا پارٹ بھی آیا ہے جس کا نام، دی سن آف دی ماسک بھی آیا ہے، یہ دونوں فلمیں اردو زبان میں بھی ٹکر کی گئی ہیں.
دی ماسک | |
---|---|
(انگریزی میں: The Mask) | |
اداکار | جم کیری کیمرون ڈیاز |
صنف | فنٹاسی فلم ، سپر ہیرو فلم ، مزاحیہ فلم ، قیاسی فکشن فلم ، مافیا فلم |
دورانیہ | 97 منٹ |
زبان | انگریزی |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | نیو لائن سنیما ، نیٹ فلکس |
باکس آفس | 351600000 امریکی ڈالر |
تاریخ نمائش | 29 جولائی 199424 نومبر 1994 (جرمنی )[1] |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v133721 |
tt0110475 | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0110475/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2017