دی ڈینش گرل 2015ء کی رومانوی فلم ہے۔ اسے ٹام ہوپر نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ اسے 2000 میں لکھے گئے اسی نام کے ناول کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔[8]

دی ڈینش گرل
(انگریزی میں: The Danish Girl ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
FIDM Museum - Film costumes - The Danish Girl (24813253151).jpg
 

اداکار ایڈی ریڈمئین[1][2][3][4]
الیسیا ویکاندر[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف سوانحی فلم،  ڈراما فلم،  رومانوی فلم  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ 120 منٹ[5]  ویکی ڈیٹا پر (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا
Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ
Flag of Belgium.svg بلجئیم
Flag of Germany.svg جرمنی  ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ نیٹ فلکس  ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میزانیہ 15000000 امریکی ڈالر  ویکی ڈیٹا پر (P2130) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باکس آفس
تاریخ نمائش 2015
7 جنوری 2016 (جرمنی)[6]
28 جنوری 2016 (ہنگری)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ (وصول کنندہ:الیسیا ویکاندر)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
allmovie.com v640704  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
tt0810819  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کہانیترميم

کہانی ہے کوپن ہیگن میں رہنے والے مصور جوڑے کی، شوہر اینار ویگنر لینڈ سکیپ آرٹسٹ تو بیوی گرڈا وگنر پورٹریٹ آرٹسٹ، جو اپنی اپنی صلاحیتوں کے سہارے اپنی زندگی میں مست جی رہے ہوتے ہیں۔ ایک دن بیوی گرڈ ا ایک پورٹریٹ بنانے کے لیے اپنے شوہر کو زنانہ لباس پہناتی ہے جس سے ان کی زندگی میں ایک کردار در آتا ہے۔۔ "للی، Lilli " اينار کو محسوس ہوتا ہے کہ للي اصل میں اُسکی اصل شخصیت ہے جو کہیں کھو گئی تھی۔۔شروع میں اس گمبھیر تا کو سمجھنا دونوں کے لیے مشکل اور اذیت ناک ہوتا ہے۔۔لیکن پھر اِس شناخت کے تحفظ کے لیے دونوں میاں بیوی جس قسم کے حالات سے گزرتے ہیں اور جن جن مشکلات کا سامنا کرتے ہیں اس کو بہت کمال سے فلمایا گیا ہے، ٹرانس جینڈر ز پر بننے والی فلم ہے

ایوارڈترميم

یہ فلم کئی ایوارڈز کے لیے منتخب ہوئی اور الیشا وکنڈر کو اس فلم کے لیے بیسٹ سپورٹنگ ایکٹریس کا آسکر بھی ملا تھا۔

حوالہ جاتترميم

  1. http://www.filmaffinity.com/es/film907970.html — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2016
  2. http://www.bbfc.co.uk/releases/danish-girl-film — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2016
  3. http://www.imdb.com/title/tt0810819/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2016
  4. http://www.metacritic.com/movie/the-danish-girl — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2016
  5. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=tt0810819
  6. http://www.imdb.com/title/tt0810819/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2016
  7. http://nmhh.hu/dokumentum/198182/terjesztett_filmalkotasok_art_filmek_nyilvantartasa.xlsx
  8. "BOOKS OF THE TIMES; Radical Change and Enduring Love". نیو یارک ٹائمز. 14 فروری 2000. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2015. 

بیرونی روابطترميم

سانچہ:Tom Hooper سانچہ:Lucinda Coxon