ذاکر زئی بلوچ

پاکستان کے مینگل بلوچ قبیلہ کی ایک شاخ ہے۔ یہ قبیلہ بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں رہتے ہیں، لیکن اکثریت نوشکی، قلات اور کوئٹہ کے اضلاع اور خضداراورسہراب میں موجود ہیں.