ذکی الغل
ذکی الغول (ولادت: 1926ء - 28 اپریل 2019ء ) اردن میں مقیم ایک فلسطینی سیاست دان تھے۔[2][3]
حاجی | |
---|---|
ذکی الغل | |
(عربی میں: زكي الغول) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1926ء سلوان |
وفات | 28 اپریل 2019ء (92–93 سال) عمان [1] |
شہریت | ریاستِ فلسطین |
مناصب | |
ناظم یروشلم | |
برسر عہدہ 1999 – 2019 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | جان ایف کینیڈی یونیورسٹی (–2006) |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر قانون |
پیشہ | سیاست دان ، مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمذکی الغول 1926ء میں یروشلم شہر کے قدیم علاقے سلوان میں پیدا ہوئے۔[4] 1999ء سے 2019ء تک وہ مشرقی یروشلم کے ناظم رہے۔[5][6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ اشاعت: 30 اپریل 2019 — وفاة أمين مدينة القدس زكي الغول في عمان — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
- ↑ http://www.worldstatesmen.org/Israel_Jerusalem.html
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 03 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020
- ↑ "منتدى الفكر العربي يكرم أمين مدينة القدس"۔ Al Jazeera۔ 6 March 2014۔ 29 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020
- ↑ Menachem Klein (2001)۔ Jerusalem: The Contested City۔ London: C. Hurst & Co.۔ صفحہ: 197۔ ISBN 1-85065-575-8
- ↑ Yitzhak Reiter (2008)۔ Jerusalem and Its Role in Islamic Solidarity۔ Ney York: Palgrave Macmillan۔ صفحہ: 37۔ ISBN 0-230-60782-9