رؤف اوربے (Rauf Orbay) قسطنطنیہ میں پیدا ہوئے ایک عثمانی بحریہ افسر اور سیاست دان تھے۔ وہ حکومت عظیم قومی ایوان کی عبوری حکومت میں چوتھے وزیر اعظم بھی تھے۔

رؤف اوربے

سوانح عمریترميم

  • Cehennem Değirmeni ("جہنم کی پون چکی"), Emre Publishing, ستمبر 1993[1]

حوالہ جاتترميم

  1. Book summaries (ترکی میں)

بیرونی روابطترميم

سیاسی عہدے
ماقبل 
فوزی چکماق
وزیر اعظم ترکی
4 نومبر 1922–4 اگست 1923
مابعد 
علی فتحی اوکیار