علی فتحی اوکیار
علی فتحی اوکیار (Ali Fethi Okyar) سلطنت عثمانیہ کی آخری دہائی کے دوران میں ایک ترک سفارت کار اور سیاست دان تھے جنھوں نے بطور فوجی افسر اور سفارت کار کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔ وہ حکومت عظیم قومی ایوان عبوری حکومت میں وزیر اعظم بھی تھے۔
علی فتحی اوکیار | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ترکی میں: Ali Fethi Okyar) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم ترکی | |||||||
برسر عہدہ 22 نومبر 1924 – 3 مارچ 1925 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 اپریل 1880ء پریلیپ |
||||||
وفات | 7 مئی 1943ء (63 سال)[1] انقرہ ، استنبول |
||||||
مدفن | زینجیرلیکویو قبرستان | ||||||
شہریت | ترکیہ | ||||||
جماعت | جمہوری خلق پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | مکتب ارکان حربی | ||||||
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ترکی [2] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | پڈپلكفنك | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | اطالوی ترک جنگ ، بلقان کی جنگیں | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16530364j — بنام: Ali Fethi Okyar — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/185096727 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020
ویکی ذخائر پر Ali Fethi Okyar سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیر اعظم ترکی اگست 14, 1923–اکتوبر 23, 1923 |
مابعد |
ماقبل | ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نومبر 1, 1923–نومبر 22, 1924 |
مابعد |
ماقبل | وزیر اعظم ترکی نومبر 22, 1924–مارچ 3, 1925 |
مابعد |
ماقبل | قومی وزیر دفاع ترکی نومبر 22, 1924–مارچ 3, 1925 |
مابعد |