مصطفی فوزی چکماق (Mustafa Fevzi Çakmak) ایک ترک فیلڈ مارشل اور سیاست دان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے وزیر جنگ (Minister of War)،حکومت انقرہ کے قومی وزیر دفاع، وزیر اعظم، حکومت عظیم قومی ایوان کے دوسرے چیف آف جنرل اسٹاف اور جمہوریہ ترکی کے پہلے چیف آف جنرل اسٹاف تھے۔[2]

مصطفی فوزی چکماق
Mustafa Fevzi Çakmak
1311 (1895)-c-P. 7
مارشل فوزی چکماق (اکتوبر 26, 1923)[1]
عرفکاواکلی فوزی,
مرسل، مارشل
پیدائش12 جنوری 1876(1876-01-12)
جهانگیر, استنبول, سلطنت عثمانیہ
وفاتاپریل 10، 1950(1950-40-10) (عمر  74 سال)
استنبول, ترکی
مدفن
ایوب سلطان قبرستان
وفاداری سلطنت عثمانیہ
 ترکیہ
سالہائے فعالیتعثمانی: 1896–1920
ترکی: اپریل 2, 1920 – جنوری 12, 1944
درجہمارشل
آرمی عہدہدوسری ڈویژن, پانچواں کور,دوسرا قفقازی کور, دوسری فوج, ساتویں فوج, پہلی فوج, چیف آف جنرل اسٹاف
مقابلے/جنگیںالبانی بغاوت
اطالیہ ترک جنگ
بلقان جنگیں
پہلی جنگ عظیم
ترکی کی جنگ آزادی
شیخ سعید بغاوت
ارارات بغاوت
درسیم بغاوت
دیگر کامرکن عظیم قومی ایوان (کوزان)
رکن عظیم قومی ایوان (استنبول)

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nilüfer Hatemi, Mareşal Fevzi Çakmak ve Günlükleri, II. Cilt: 1918-1921/1950, Yapı Kredi Yayınları, 2002, ISBN 975-08-0131-8, p. 1085. "Gazi M. Kemal Paşa Hazretlerine takdim, 26 Teşrinievvel '29" (ترکی میں)
  2. Fevzi Çakmak, Chief of the General Staff (ترکی میں)

بیرونی روابط

ترمیم
سیاسی عہدے
ماقبل 
صالح ہلوسی پاشا
وزیر جنگ سلطنت عثمانیہ
فروری 3, 1920 – مارچ 3, 1920
مابعد 
فوزی چکماق
ماقبل 
فوزی چکماق
وزیر جنگ سلطنت عثمانیہ
مارچ 8, 1920 – اپریل 2, 1920
مابعد 
دامات فرید پاشا
ماقبل 
قومی وزیر دفاع حکومت انقرہ
مئی 3, 1920 – اگست 5, 1921
مابعد 
رفعت بیل
ماقبل  وزیر اعظم حکومت انقرہ
جنوری 24, 1921 – جولائی 9, 1922
مابعد 
ماقبل  چیف آف جنرل اسٹاف حکومت عظیم قومی ایوان
اگست 5, 1921 – اکتوبر 29, 1923
مابعد 
فوجی دفاتر
ماقبل  دوسری فوج کے کمانڈر
جولائی 5, 1917 – اکتوبر 9, 1917
مابعد 
ماقبل  ساتویں فوج کے کمانڈر
اکتوبر 9, 1917 – اگست 7, 1918
مابعد 
ماقبل 
سیوت چوبانلی
چیف آف جنرل اسٹاف سلطنت عثمانیہ
دسمبر 24, 1918 – مئی 14, 1919
مابعد 
سیوت چوبانلی
ماقبل 
چیف آف جنرل اسٹاف ترکی
اکتوبر 29, 1923 – جنوری 12, 1944
مابعد