راؤ قیصر علی خاں
راؤ قیصر علی خاں ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جن کا تعلق اوکاڑا کے قصبہ مظہرآباد سے ہے۔ آپ کو لگاتار دو بار این اے۔112 (اوکاڑا-3) سے انتخابی کامیابی ملی، پہلی بار 1993 میں اور دوسری بار 1997 میں رکنِ مجلس شوریٰ بنے۔[1]
راؤ قیصر علی خاں | |
---|---|
رکنِ مجلس شوریٰ پاکستان | |
مدت منصب 15 اکتوبر 1993ء – 5 نومبر 1996ء | |
صدر | وسیم سجاد (نگران) فاروق لغاری |
وزیر اعظم | بے نظیر بھٹو |
مدت منصب 1997ء – 12 اکتبور 1999ء | |
معلومات شخصیت | |
نسل | رانگڑ |
مذہب | سنی مسلمان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "حلقہ وار انتخابی نتائج، صفحہ-86" (PDF)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ 28 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017