راؤ منظر حیات
راؤ منظر حیات ایک سابق بیوروکریٹ اور کالم نگار ہیں۔ آپ غلام گردش کے نام سے کالم لکھتے ہیں جو روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہو رہا ہے۔[1]
راؤ منظر حیات | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | Error: Need valid birth date: year, month, day فیصل آباد، پاکستان |
شہریت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کیڈٹ کالج حسن ابدال |
پیشہ | کالم نگار |
درستی - ترمیم |
ابتدائی حالات، تعلیم و ملازمت
ترمیمآپ فیصل آباد کے رانگڑ راجپوت گھرانے میں پیدا ہوئے۔ پہلے ڈی پی ایس لیل پور اور کیڈٹ کالج حسن ابدال میں تعلیم کی، بعد ازاں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے ایم۔ بی۔ بی۔ ایس کیا۔ پھر مقابلے کے امتحان (CSS) میں ملک بھر میں 11ویں پوزیشن حاصل کی اور DMG-گروپ میں ملازمت اختیار کی۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rao Manzar Hayat | پاک کالمنسٹ"۔ 12 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2017
- ↑ About Me | Rao Manzar Hayat