راؤ نسیم ہاشم خاں پاکستان تحریک انصاف ضلع پاک پتن کے موجودہ صدر ہیں۔[1]

راؤ نسیم ہاشم خاں
ضلعی ناظم پاک پتن
مدت منصب
2005ء2008ء
صدر پرویز مشرف
معلومات شخصیت
نسل رانگڑ
مذہب سنی مسلمان

عملی سیاست

ترمیم
  • 2005ء کے بلدیاتی انتخابات میں آپ آزاد امیدوار کی حیثیت سے ضلعی ناظم پاک پتن منتخب ہوئے۔[2]
  • 2013ء کے انتخابات میں اپنے آبائی حلقہ سے رکن ایوان زیریں کا انتخاب منصب ڈوگر سے ہار گئے۔[3]
  • 2018ء کے انتخابات میں اپنے آبائی حلقہ سے رکن ایوان زیریں کا انتخاب احمد رضا مانیکا سے ہار گئے۔

حوالہ جات

ترمیم