رائل قوم سٹی پارک (سویڈش: Kungliga nationalstadsparken)‏ ایک قومی شہری پارک ہے، جسے رکسداگ Riksdag نے 1995ء میں قائم کیا تھا اور یہسویڈن میں سٹاک ہوم، سولنا اور لیڈنگو Lidingö کی میونسپلٹیوں میں واقع ہے۔ [1]

اوپن اسٹریٹ میپ پر رائل نیشنل سٹی پارک (2010)
میونسپلٹی زمینی

رقبہ¹
جھیل کا


رقبہ¹

سمندری


رقبہ¹

کل

رقبہ¹
آبادی کثافت²
اسٹاک ہوم 13.04 0.13 4.34 17.51 14,215 811.82
سولنا 5.81 0 1.69 7.50 7,550 1006.67
لڈنگو 0.12 0 1.25 1.38 3 2.19
کل 18.97 0.13 7.28 26.39 21,768 825.17

1/ مربع کلومیٹر

2
/ آبادی فی مربع کلومیٹر

حوالہ جات

ترمیم