رائے (لقب)
رائے (سنسکرت: राय; انگریزی: Rai) ایک اعزازی لقب ہے پرانے دور میں خاص طور پر براہمن برادری میں استعمال ہاتا تھا۔ رائے براہمن بنیادی طور پر گنگا کے دواباب علاقے اتر پردیش میں وارانسی، غازی پور، گورکھپور اور اعظم گڑھ میں پائے جاتے ہیں۔
رائے لفظ راجا سے ماخوذ ہے۔ اس کا مراٹھی / تیلگو متبادل راؤ ہے۔ رائے نسبتاً چھوٹی ریاستوں کے سربراہوں کے لقب کے طور پر استعمال ہوتا تھا۔
موجودہ دور میں رائے خاندانی نام کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- WorldStatesmen - India
- "Sheikhupura Chamber of Commerce & Industry"۔ scci.net.pk۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-15
- Pakistan؛ Bhatti, R.M.Z.؛ Mushtaq, M.I. (2013)۔ Federal & Provincial the Minor Acts: Civil & Criminal۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-15