دریائے گنگا

(گنگا سے رجوع مکرر)

دریائے گنگا شمالی بھارت اور بنگلہ دیش کا ایک اہم دریا ہے۔ دریائے گنگا ہندو مذہب میں اہم حیثیت رکھتا ہے اور مقدس سمجھتے ہوئے اس کی پوجا کی جاتی ہے۔

دریائے گنگا
 

منسوب بنام ہندو مت میں گنگا   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 22°05′00″N 90°50′00″E / 22.0833°N 90.8333°E / 22.0833; 90.8333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
بلندی 9 میٹر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1202950،  7479554  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
دریائے گنگا
دریائے گنگا کا نقشہ
دریائے گنگا کا نقشہ
آغاز گنگوتری گلیشیئر
دہانہ خلیج بنگال
میدان ممالک بھارت، بنگلہ دیش
لمبائی 2,510 کلومیٹر (1,560 میل)
منبع کی بلندی 7,756 میٹر (25,450 فٹ)
اوسط بہاؤ 14,270 مکعب میٹر فی سیکنڈ (275,496 مکعب فٹ فی سیکنڈ)
دریائی میدان کا رقبہ 907,000 مربع کلومیٹر (354,300 مربع میل)

دریائے گنگا کی کل لمبائی 2 ہزار 510 کلومیٹر (1 ہزار 557 میل) ہے۔ یہ دریائےجمنا کے ساتھ مل کر ایک عظیم اور زرخیز خطہ تشکیل دیتا ہے، جو شمالی بھارت اور بنگلہ دیش پر مشتمل ہے۔ اس علاقے میں آبادی کی کثافت دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور روئے زمین پر موجود ہر 12 واں شخص یعنی دنیا کی کل آبادی کا 8.5 فیصد اس جگہ رہتا ہے۔ بے پناہ آبادی، آلودگی اور ماحولیات کی تباہی دریا کے لیے ایک تشویشناک صورت حال ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ دریائے گنگا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء 
  2.     "صفحہ دریائے گنگا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء 
  3. ربط: http://geonames.org/1202950 & http://geonames.org/7479554 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جولا‎ئی 2017 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔