گاڑھا رسوب ( تلچھٹ ) جو عمل قلماؤ کے دوران گنے کی شکر سے الگ ہو جاتا ہے، راب (molasses)کہلاتا ہے۔

افعال

ترمیم

راب کی سب سے غیر مصفا قسم سے مویشیوں کی خوراک بنتی ہے نیز الکحل تیار کرنے میں کام آتی ہے۔
زیادہ صاف کرنے پر ہلکے رنگ کی کچھ قسمیں تیار ہوتے ہیں جن میں زیادہ شکر ہوتی ہے جو انسانی خوراک میں کام آتی ہیں اور رم بنانے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہیں۔ان میں سے ایک قسم چینی (white sugar)بھی ہے۔