رابعہ بصری (سیاستدان)
رابعہ بصری ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جن کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔[1][2] رابعہ بصری نے آرٹس کے مضمون میں سال غیر موجود میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی تھی۔ رابعہ بصری سن 2018 سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہی ہیں۔ رابعہ بصری نے 13 اگست 2018 کو خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھایا۔
رابعہ بصری (سیاستدان) | |
---|---|
خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
مدت منصب 2018 – 2023 | |
معلومات شخصیت | |
رہائش | کوہاٹ صوبہ {prov} |
مذہب | اسلام |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمرابعہ بصری 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہو گئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے 22میں سے 16 خواتین کی مخصوص نشستیں خیبر پختونخوا سے جیتی تھیں اور رابعہ بصری بھی ان خواتین میں شامل ہیں۔[3]
صوبائی اسمبلی قرارداد
ترمیمرابعہ بصری نے یکم اپریل 2019 کو انجنیئرنگ یونیورسٹی گریجویٹ کے لیے انٹرن شپ کی قرارداد پیش کی۔
قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت
ترمیمرابعہ بصری متحرک اور سرگرم عمل صوبائی اسمبلی رکن ہیں جو قائمہ کمیٹیوں ، توجہ دلاؤ نوٹس اور اسمبلی کی قراردادوں میں بھی شریک ہوتی رہتی ہیں۔ مندرجہ ذیل کمیٹیوں کی رکن رہیں:
- امداد ، بحالی اور آباد کاری محکمہ کی کمیٹی نمبر 36
- اعلی تعلیم ، آرکائیوز اور لائبریریوں کے محکمہ پر کمیٹی نمبر 08
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں رابعہ بصری کے سرکاری سیاسی کوائف"۔ خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی سرکاری ویب۔ 21 March 2021
- ↑ "خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں رابعہ بصری کی پروفائل"۔ پاک ووٹر۔ 21 March 2021
- ↑ Waseem Ahmad Shah (13 August 2018)۔ "PTI secures 16 of 22 seats reserved for women MPAs"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018