راجر لنڈسے میک ہارگ (پیدائش: 29 مارچ 1947ء) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ 1986ء اور 1991ء کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں اور 1986ء اور 1992ء کے درمیان 13 [1] ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔

راجر میک ہارگ
ذاتی معلومات
مکمل نامراجر لنڈسے میک ہارگ
پیدائش (1947-03-29) 29 مارچ 1947 (عمر 77 برس)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر3 (1986–1991)
ایک روزہ امپائر13 (1986–1992)
ماخذ: Cricinfo، 12 جولائی 2013

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Rodger McHarg"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2013