راجکاہنی (بنگالی: রাজকাহিনী مطلب راج کہانی، راجاؤں کی کہانی) مشہور بنگالی فلم ڈائریکٹر سرجيت مکھرجی کی ایک بنگالی فلم ہے۔ یہ فلم بنگال کی تقسیم کے زمانوں میں فلمائی گئی ہے۔ اس فلم میں گیارہ اہم خواتین کردار ہیں۔ فلم کی کہانی،ہندوستان اور پاکستان کی نئی سرحد پر واقع یہ ایک کوٹھا کے بارے میں ہے کہ کس طرح سے نئے ملکوں کے حکام نے کوٹھے اور اس میں رہنے والی گیارہ خواتین کو تباہ کیا تھا۔

راجکاہنی
(بنگالی میں: রাজকাহিনী ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اداکار ریتوپرنا سینگپتا
کوشیک سین
سودیپتا چکرورتی
جیا احسن
ردھیما گھوش   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ڈراما [1]،  تاریخی فلم [1]  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ
زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2015  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt4948632  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم