راجا سلیم اختر (پیدائش: ستمبر 1930ء) | (انتقال: 22 اپریل 2004ء) ایک سابق پاکستانی کرکٹر تھے جو ملتان اور سرگودھا کے لیے کھیلتے تھے۔ [1] ان کے بیٹے وسیم راجہ اور رمیز راجہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے تھے جبکہ زعیم راجہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے تھے۔وہ ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم اور سابق کرکٹ کھلاڑی تھے۔ [2]

راجہ سلیم اختر
ذاتی معلومات
مکمل نامراجا سلیم اختر
پیدائش8 ستمبر 1930(1930-09-08)
گوجرانوالہ، پنجاب، برطانوی ہند
وفات22 اپریل 2004(2004-40-22) (عمر  73 سال)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
تعلقاتوسیم راجہ (بیٹا),
رمیز راجہ (بیٹا),
زعیم راجہ (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1958/59-1959/60ملتان
1961/62-1962/63سرگودھا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 10
رنز بنائے 187
بیٹنگ اوسط 10.38
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 63
گیندیں کرائیں 586
وکٹ 17
بالنگ اوسط 18.29
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 5/34
کیچ/سٹمپ 5/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 15 اپریل 2018

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 22 اپریل 2004ء کو لاہور، پنجاب، پاکستان میں 73 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Saleem Akhtar"۔ ESPNcricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2018 
  2. "Rameez and Wasim Raja's father dies at 74"۔ ESPNcricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2021