راحت اللہ
راحت اللہ (پیدائش: 23 جون 1989ء) | (انتقال: 11 فروری 2008ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر تھا۔دائیں ہاتھ کے سیم بالر راحت اللہ نے 2007-08 قائداعظم ٹرافی میں اپنے آبائی شہر پشاور کے لیے 3میچ کھیلے۔ وہ اس سے قبل پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں جس کے ساتھ انھوں نے آسٹریلیا اور بھارت دونوں کا دورہ کیا۔
کرکٹ کی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: CricketArchive |
انتقال
ترمیم11 فروری 2008ء کو وہ ارباب نیاز اسٹیڈیم جا رہے تھے جہاں وہ شمال مغربی سرحدی صوبے کے دستے میں شامل ہونے والے تھے جب انھیں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔