ارباب نیازاسٹیڈیم
(ارباب نیاز اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)
ارباب نیاز اسٹیڈیم ٹیسٹ کرکٹ کا میدان ہے جو پشاور میں واقع ہے۔ یہ اس سے پہلے پشاور کرکٹ ٹیم کے لیے مخصوص پشاور کلب گراؤنڈ کے نام سے مشہور تھا لیکن 1985ء میں اسے بین الاقوامی کرکٹ کے لیے مخصوص کر دیا گیا۔ اس اسٹیڈیم میں 1984ء سے اب تک تقریباً 17 ایک روزہ جبکہ 1995ء سے اب تک تقریباً 7 ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ اس اسٹیڈیم میں تقریباً 20000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
شاہی باغ مدرج | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | پشاور |
گنجائش | 20,000 |
ملکیت | خیبر پختونخوا سپورٹس بورڈ |
مشتغل | ضلعی کرکٹ انتظامیہ |
متصرف | پشاور، پشاور، خیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم پاکستان |
اینڈ نیم | |
پویلین اینڈ کالج اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 8 ستمبر- 11 ستمبر 1995: پاکستان بمقابلہ سری لنکا |
آخری ٹیسٹ | 27 - 30 اگست پاکستان بمقابلہ بنگہ دیش- 27-30 اگست 2003 2009: پاکستان بمقابلہ بنگلادیش |
پہلا ایک روزہ | 2 نومبر 1984: پاکستان بمقابلہ بھارت |
آخری ایک روزہ | 6 فروری 2006: پاکستان بمقابلہ بھارت |
بمطابق 29 اگست 2009 ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/58988.html ارباب نیاز اسٹیڈیم، کرک انفو |
ریکارڈ
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- کرکٹ آرکائیو میں ارباب نیاز اسٹیڈیم بارے معلومات