کنعانی زبانیں
کنعانی زبانیں سامی زبانوں کی ذیلی خاندان کا نام ہے۔ کنعانی زبانیں کنعان کے قدیم لوگ بولتے ہیں جن میں کنعانی، اسرائیلی اور فونیقی شامل ہیں ۔
کنعانی زبانیں | |
---|---|
(انگریزی: Canaanite Languages) | |
خطہ | سرزمین شام |
افریقی ایشیائی
| |
کنعانی رسمِ خط ، میخیرسمِ خط | |
رموزِ زبان | |
آیزو 639-3 | – |