رادیو تیلیفیش ایرن
رادیو تیلیفیش ایرن ((آئرستانی: Raidió Teilifís Éireann)) [2] (آئرش تلفظ: [ˈradʲo ˈtʲɛlʲəfʲiːʃ ˈeːrʲən] ( سنیے); آئرلینڈ کا ریڈیو ٹیلی ویژن; مخفف RTÉ) ایک نیم ریاستی کمپنی اور جمہوریہ آئرلینڈ کی قومی عوامی خدمات ناشر ہے۔ یہ پروگراموں کو تیار اور ٹیلی ویژن، ریڈیو اور انٹرنیٹ پر نشر کرتا ہے۔ ریڈیو سروس 1 جنوری 1926ء کو شروع ہوئی [3] جبکہ باقاعدہ ٹیلی ویژن نشریات 31 دسمبر 1961ء سے شروع ہوئیں، [4]
جو اسے دنیا میں سب سے قدیم مسلسل عوامی خدمت ناشر بناتا ہے۔
![]() | |
Statutory corporation | |
صنعت | نشر |
قیام | 1 جون 1960 |
صدر دفتر | ڈونیبروک، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ |
علاقہ خدمت | جزیرہ آئرلینڈ دنیا بھر میں (انٹرنیٹ، سیٹلائٹ، ڈیجیٹل اور اینالاگ خدمات) |
کلیدی افراد | Dee Forbes، ڈائریکٹر جنرل Moya Doherty، بورڈ کا چیئر |
خدمات | ٹیلی ویژن اور ریڈیو خدمات، اشاعت اور ای-پبلشنگ (ٹیلی ٹیکسٹ اور ویب)، تجارتی ٹیلی مواصلات خدمات، آرکسٹرا اور پرفارمنگ آرٹس اور متعلقہ |
آمدنی | ![]() |
ملازمین کی تعداد | 1,856 (بمطابق 31 دسمبر 2013[1]) |
ڈویژن | آر ٹی ای ٹیلی ویژن، آر ٹی ای ریڈیو، آر ٹی ای نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز، آر ٹی ای فارمنگ گروپ، آر ٹی ای ڈیجیٹل, کارپوریٹ ہیڈکوارٹر, مرکزی مشترکہ خدمات |
ذیلی ادارے | RTÉ Commercial Enterprises Limited, RTÉ Music Limited, Saorview، 2RN |
ویب سائٹ | www.rte.ie |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "RTÉ Annual Report, 2013" (PDF)۔ 7 جولائی 2015 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ Broadcasting Act 2009 (Section 113)
- ↑ "RTÉ Annual Report 2000 pp3" (PDF)۔ RTÉ News۔ 1 مارچ 2011 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2011
{{حوالہ خبر}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "RTÉ Annual Report 2002 pp10" (PDF)۔ RTÉ News۔ 1 مارچ 2011 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2011
{{حوالہ خبر}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت)
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر رادیو تیلیفیش ایرن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata.
- A website showing the history of Irish TVآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ irish-tv.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Major changes heralded in broadcasting as new laws enacted