راست بازار کاری
راست فروخت کاری (انگریزی: Direct marketing) کسی پیش کش کی پیام رسانی ہے جس میں ادارہ جات راست طور پہلے سے منتخب گاہکوں تک پہنچ کر راست رد عمل کا طریقہ فراہم کرتے ہیں۔[1] اس پر عمل کرنے والے اسے راست رد عمل کی فروخت کاری بھی کہتے ہیں۔ اس کے بر عکس اشتہارات کی پیام رسانی جمہور تک پیام رسانی کی نوعیت ہے۔[1][2]
مثال
ترمیمبھارت جیسے ملک میں 8,000 یوریکا فوربز کے سیلزمین ہر سال 30 لاکھ سے زیادہ گھروں تک پہنچ کر اپنی مصنوعات فروخت کرتے ہیں۔ یہ راست فروخت دکانات کی فروخت کے علاوہ ہے۔ راست فروخت کاری میں حسب ذیل مصنوعات شامل ہیں:
- واٹر پیوریفائر
- ویکیوم کلینر
- ایئر پیوریفائر[3]
یوریکا فوربز کی راست فروخت کاری پر امریکا کے ہارورڈ بزنس اسکول نے خصوصی کیس اسٹڈی بھی کی ہے۔[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Robert D. McFadden (جنوری 14, 2019)۔ "Lester Wunderman, Father of Direct Marketing, Dies at 98"۔ نیو یارک ٹائمز
- ↑ "personalized ads .. preselected people .. products and services that they might actually want(vs.) scattershot .. printed publications and broadcast media.
- ↑ Robert D. McFadden (جولائی 12, 2016)۔ "Eureka Forbes: Why it still pays for Eureka Forbes to knock on doors despite extending sales online - The Economic Times"۔ ایکنامک ٹائمز
- ↑ "9-506-003REV: FEBRUARY 12," (PDF)۔ آئی آئی ٹی احمد آباد کی کیس اسٹڈیوں کی ویب سائٹ۔ 20 اپریل 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019