راس سندری دیوی
راسندری دیوی ( (بنگالی: রাসসুন্দরী দেবী) ) (1809–1899) ایک بنگالی خاتون تھیں جن کی پہچان جدید بنگالی ادب میں پہلی مکمل خود نوشت [2] مصنفہ کے طور پر کی جاتی ہے۔ ان کا شمار بنگالی ادب کی ابتدائی خاتون ادبا میں ہوتا ہے۔ آمار جیبن (میری زندگی)، ان کی خودنوشت کو 1876 میں شائع کیا گیا تھا۔ [3]
راس سندری دیوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1810ء [1] پبنا |
تاریخ وفات | سنہ 1900ء (89–90 سال) |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
درستی - ترمیم |
سیرت
ترمیمتحریریں
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Le Dictionnaire universel des créatrices — ISBN 978-2-7210-0628-8 — DUC ID: https://www.dictionnaire-creatrices.com/fiche-rassundari-devi — بنام: RASSUNDARI DEVÎ
- ↑ Deepa Bandopadhyay۔ "নারীর লেখা নারীর wr কথা"۔ 19 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Susie J. Tharu، Ke Lalita (1991-01-01)۔ Women Writing in India: 600 B.C. to the early twentieth century (بزبان انگریزی)۔ Feminist Press at CUNY۔ صفحہ: 190۔ ISBN 978-1-55861-027-9