رامن راگھو
رامن راگھو (1929ء – 1995ء) ساٹھ کی دہائی میں ممبئی کا ایک بدنام زمانہ قاتل تھا۔ اس کے ساتھ ہی وہ نفسیاتی مریض بھی تھا۔ اس نے 41 کے قریب لوگوں کے قتل کیے تھے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے۔ اس کے ذہنی مریض ہونے کی وجہ سے اسے سزائے موت سے راحت ملی۔[1]
رامن راگھو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1929ء برطانوی ہند |
وفات | سنہ 1995ء (65–66 سال) پونے |
وجہ وفات | گردے فیل |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سلسلہ وار قاتل |
الزام و سزا | |
جرم | قتل |
درستی - ترمیم |