رامویر رائے (پیدائش: 1 دسمبر 1987ء) متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلنے والے کرکٹ کھلاڑی ہیں، جنھوں نے متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے لیے ایک ایک روزہ بین الاقوامی اور ایک فرسٹ کلاس میچ کھیلا ہے۔ وہ نوجوانوں کی سطح پر متحدہ عرب امارات کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

رامویر رائے
ذاتی معلومات
پیدائش (1987-12-01) 1 دسمبر 1987 (عمر 37 برس)
متحدہ عرب امارات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
ماخذ: کرک انفو، 7 مئی 2007

حوالہ جات

ترمیم