رام ایمانوئل (پیدائش:29 نومبر 1959ء) (rahm emanuel) امریکی سیاست دان ہے، جسے صدر بارک اوبامہ نے صدارت سنبھالتے ہی وائٹ ہاؤس کا اپنا رئیس عملۂ مقرر کیا۔ چونکہ رام کا والد انتہا پسند اسرائیلی یہودی تھا اور رام خود بھی اسرائیلی فوج میں بطور رضاکار کام کرتا رہا ہے، اس لیے اس تقرری سے ان لوگوں کو دھچکا لگا جو اوبامہ کی صدارت میں یہ توقع رکھ رہے تھے کہ پچھلے صدر کی اسلام دشمن حکمت میں اوبامہ کوئی تبدیلی لا سکے گا۔ رام اس سے پہلے امریکی کانگریس کا رکن رہ چکا ہے اور امریکی ڈیموکریٹک جماعت کے لیے چندہ حمع کرنے کا سربراہ تھا۔ طبعیت میں ترشی اور لڑاکا پن کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے۔ اوبامہ حکومت میں درپردہ سب سے طاقت ور شخصیت سمجھا جاتا ہے۔

رام ایمانوئل
(انگریزی میں: Rahm Emanuel ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 نومبر 1959ء (65 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکاگو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
مشیر اعلی برائے امریکی صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 1993  – 7 نومبر 1998 
مشیر اعلی برائے امریکی صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 1993  – 7 نومبر 1998 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [4][5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
7 جنوری 2003  – 3 جنوری 2005 
پارلیمانی مدت 108ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [4][5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
4 جنوری 2005  – 3 جنوری 2007 
پارلیمانی مدت 109ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [4][5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
3 جنوری 2007  – 2 جنوری 2009 
پارلیمانی مدت 110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
ڈیموکریٹک کوکس چیئرمین برائے یونائیٹڈ ہاؤس برائے نمائندگان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 2007  – 2 جنوری 2009 
ڈیموکریٹک کوکس چیئرمین برائے یونائیٹڈ ہاؤس برائے نمائندگان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 2007  – 3 جنوری 2009 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [4][5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
4 جنوری 2007  – 3 جنوری 2009 
پارلیمانی مدت 110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف [6]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 2009  – 1 اکتوبر 2010 
میئر شگاگو   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 مئی 2011  – 20 مئی 2019 
امریکی سفیر برائے جاپان [7][8][9]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
25 مارچ 2022 
عملی زندگی
مادر علمی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی (–1985)[10]
نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی اسکول آف کیمونیکیشن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  کارجو ،  فوجی افسر ،  تزویر کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت گولڈمن سیکس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6np4m9m — بنام: Rahm Emanuel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rahm-Emanuel — بنام: Rahm Emanuel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000026918 — بنام: Rahm Emanuel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. https://www.congress.gov/member/rahm-emanuel/E000287
  5. عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/E000287 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 فروری 2021
  6. http://abcnews.go.com/blogs/politics/2012/01/obamas-4th-chief-of-staff-rivals-modern-record-for-single-term/
  7. تاریخ اشاعت: 20 جنوری 2022 — https://jp.usembassy.gov/ambassador-rahm-emanuel/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولا‎ئی 2023
  8. تاریخ اشاعت: 14 مئی 2023 — https://www.washingtonpost.com/world/2023/05/15/rahm-emanuel-japan-ambassador/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولا‎ئی 2023
  9. تاریخ اشاعت: 16 جنوری 2023 — https://www.nbcchicago.com/news/local/former-chicago-mayor-rahm-emanuel-reflects-on-first-year-in-office-as-ambassador-to-japan/3046706/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولا‎ئی 2023
  10. http://bioguide.congress.gov/scripts/biodisplay.pl?index=E000287