رام باغ محل
رام باغ محل (Ram Bagh Palace) ہندوستانی خطۂ پنجاب میں سکھ سلطنت کے بانی رنجیت سنگھ کا محل تھا۔ اسے رنجیت سنگھ کے موسم گرما کے محل کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔[1] [2]
رام باغ محل | |
---|---|
رام باغ محل، امرتسر | |
عمومی معلومات | |
معماری طرز | مغلیہ فن تعمیر |
شہر یا قصبہ | رام باغ محل، امرتسر خطۂ پنجاب |
ملک | بھارت |
تکمیل | 1819 |
لاگت | Rs.1,25,000 |
مؤکل | Faqir-Aziz-ul- Din Desa Singh, Lehna Singh Majithia |
تکنیکی تفصیلات | |
ساختی نظام | سرخ پتھر |