رام جی لدھا نکم
رام جی لدھا نکم राम जी लढा नाकामो (پیدائش: 10 فروری 1900ء پدھر، گجرات) | (انتقال: 20 دسمبر 1948ء راجکوٹ، گجرات) ایک ہندوستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی تھے جس نے 1933ء میں اپنا اکلوتا ٹیسٹ کھیلا ان کے ایک بھائی امر سنگھ (کرکٹ کھلاڑی) نے بھی بھارت کی طرف سے ٹیسٹ میچوں میں شرکت کی تھی۔
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | رام جی لدھا نکم | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 10 فروری 1900 پدھر, برطانوی ہند (اب گجرات، بھارت) | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
وفات | 20 دسمبر 1948 راجکوٹ، گجرات (بھارت)، بھارت | (عمر 48 سال)|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا تیز گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | امر سنگھ (کرکٹ کھلاڑی) (بھائی) | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
واحد ٹیسٹ (کیپ 16) | 15 دسمبر 1933 بمقابلہ انگلستان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو |
کرکٹ کیریئر
ترمیمرام جی تیز گیند باز تھے۔ 1931-32ء میں فرسٹ کلاس میچ میں اس نے نظام کے سٹیٹ ریلوے اے کے خلاف فری لوٹرز کے لیے 14 رن پر 8 اور 32 رن پر 4 دیے۔ ان کے بھائی امر سنگھ (کرکٹ کھلاڑی) نے دیگر 8 وکٹیں حاصل کیں۔
اعداد و شمار
ترمیمرام جی نے بھارت کی طرف سے ایک ٹیسٹ میچ کھیلا جس کی دو اننگز میں وہ صرف ایک ہی رن بنا سکے جبکہ 27 فرسٹ کلاس میچوں کی 40 اننگز میں 2 مرتبہ ناٹ آوٹ رہ کر انھوں نے 70 کے بہترین انفرادی سکور کے ساتھ 325 رنز سکور کیے۔ ان کی اوسط 8.56 رہی جس میں 25 کیچ اور ایک نصف سنچری بھی ریکارڈ کا حصہ تھی۔ رام جی نے 2172 رنز دے کر 125 وکٹیں اپنے نام کیں۔ 8/14 ان کی کسی ایک اننگ کی بہترین بولنگ کا ریکارڈ ہے۔ 17.37 کی اوسط کے ساتھ انھوں نے 5 دفعہ کسی ایک اننگ میں 5 یا اس سے زائد وکٹ حاصل کیے۔
انتقال
ترمیمرام جی لدھا نکم 09 ستمبر 1981ء راجکوٹ، گجرات میں 48 سال اور 314 دن کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے۔