10 فروری
8 فروری | 9 فروری | 10 فروری | 11 فروری | 12 فروری |
واقعات
ترمیم- 1846ء برطانیہ نے سوبراؤں میں سکھوں کوحتمی شکست دی [1]
- 1940ء امریکی ڈائریکٹ رہاننااور باربیرانے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار ٹام اینڈ جیری کو تخلیق کیا [1]
- 1996ء انیس سو پچیاسی میں شطرنج کے ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والے گیرے کسپارو کو پہلی بار آئی بی ایم کے سپر کمپیوٹر ڈیپ بلو نے چیس گیم میں مات دی [1]
- 1975ء - پاکستان میں نیشنل عوامی پارٹی پر پابندی عائد کر دی گئی اور ولی خان کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔
- 1979ء - پاکستان میں حدود آرڈینینس کے تحت شراب نوشی، چوری اور زنا کے لیے اسلامی سزائیں متعارف کروائی گئیں۔
- 2005ء شمالی کوریا نے اعلان کیا کہ اس کے پاس جوہری ہتھیار موجود ہیں [1]
- 2005ء دنیا کی سب سے کم عمر وزنی بچی شکاگو کے اسپتال میں پیدا ہوئی۔ پیدائش کے وقت اس کا وزن آٹھ اعشاریہ چھ اونز تھا [1]
ولادت
ترمیم- 1889ء - جودت سنائے، ترکی جنرل اور سیاست دان، صدر ترکی
- 1890ء - بریس پاسترناک (روس کے نوبل نعام یافتہ شاعر، ناول و افسانہ نگار)
- 1897ء - جان فرینکلن اینڈرز، امریکی سائینسدان
- 1898ء - برتولت بریخت، جرمن ڈائریکٹر، ڈراما نگار، شاعر
- 1902ء - والٹر ہوایسن براطین، چینی نژاد امریکی ماہر طبیعیات
- 1910ء - جارج پائر، بیلجئیم کا راہب
- 1940ء - عبد العزیز بن عبد اللہ الشیخ، سعودی عالم
- 1974ء - الزبتھ بینکس، امریکی اداکارہ
- 1991ء - ایما رابرٹس، امریکی اداکارہ
- 1997ء - کلوئی گریس موریتس، امریکی اداکارہ
وفات
ترمیم- 1837ء - الیکزاندرپشکن، روسی شاعر اور مصنف
- 1918ء - عبد الحمید ثانی، عثمانی سلطان
- 1918ء - ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا، اطالوی فوجی اور صحافی
- 1923ء - ولہیلم رونٹیگن، جرمن ماہر طبیعیات
- 1987ء - صادقین، پاکستانی مصور اور خطاط
- 2005ء - آرتھر ملر، امریکی اداکار، ڈراما نگار اور مصنف
- 2010ء - چارلی ولسن، امریکی لیفٹیننٹ اور سیاست دان
- 2014ء - شرلی ٹیمپل، امریکی اداکارہ، گلوکارہ، رقاصہ اور سفارت کار
- 2016ء - فاطمہ ثریا بجیا، پاکستانی مصنفہ اور ڈراما نگار
- 2020ء - وقار حسن، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 2023ء - امجد اسلام امجد پاکستانی ڈراما نگار ،شاعر
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر 10 فروری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |