رام سہایا پرساد یادیو (پیدائش 24 جولائی، 1971ء) ایک نیپالی سیاست دان ہیں جو 20 مارچ، 2023ء سے نیپال کے نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ نیپال کے جنگلات اور ماحولیات کے سابق وزیر رہ چکے ہیں۔ [1]

رام سہایا یاداو
 

نیپال کے تیسرے نائب صدر
آغاز منصب
20 مارچ، 2023ء
صدر رام چندرا پاودیل
وزیر اعظم پشپا کمل ڈاہل
نندا کشور پن
 
Minister for Forests and Environment
مدت منصب
8 October 2021 – 3 July 2022
صدر Bidhya Devi Bhandari
وزیر اعظم Sher Bahadur Deuba
Member of Parliament, Pratinidhi Sabha
مدت منصب
4 March 2018 – 20 March 2023
Ramchandra Yadav
Upendra Yadav
Member of the Constituent Assembly for
Madheshi Jana Adhikar Forum party list
مدت منصب
28 May 2008 – 28 May 2012
معلومات شخصیت
پیدائش 24 جولا‎ئی 1970ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نیپال   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان نیپالی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ نیپال کی پہلی وفاقی پارلیمنٹ کے رکن تھے۔ سنہ 2017ء کے نیپالی عام انتخابات میں، وہ 28,185 ووٹ (50.01 فیصد) حاصل کر کے باڑہ۔2 حلقے سے منتخب ہوئے۔ [2] [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ram Sahay Prasad Yadav elected Vice President"۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2023 
  2. Election Commission of Nepal
  3. "SSFN Ramsahaya Yadav emerges victorious from Bara-2"۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2021