رام کمار بوہرا (2 اگست 1928 - 11 اکتوبر 1991) ایک بھارتی فلم پروڈیوسر / ڈائریکٹر / اداکار / اسکرین رائٹر تھا۔ جودھ پور ، راجستھان سے وہ فلم میں کیریئر بنانے کے لیے 1947ء میں بمبئی آئے۔ انھوں نے اپنے بھائی شری رام بوہرا کے ساتھ مل کر 1948ء میں بوہرا برادرز کی بنیاد رکھی۔ ان کا پوتا اداکار کرن ویر بوہرا ہے۔

رام کمار بوہرا
معلومات شخصیت
پیدائش 2 اگست 1928ء
جودھ پور, راجستھان، بھارت
وفات 11 اکتوبر 1991(1991-10-11) (عمر  63 سال)
ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت
قومیت بھارتی
زوجہ مدن کماری بوہرا (شادی. 1932; d 1991)
اولاد 3
عملی زندگی
پیشہ فلمی ہدایت کار, پروڈیوسر, اداکار, منظر نویس
IMDB پر صفحات[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://www.imdb.com/name/nm1345669/ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2019
  2. ربط: https://www.imdb.com/name/nm1345669/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2019