رانا شعیب ادریس خان
پاکستان میں سیاستدان
رانا شعیب ادریس خان، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 اور اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
رانا شعیب ادریس خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1987ء (37 سال) |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-98 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیموہ یکم جنوری 1980ء کو پیدا ہوئے۔ [2]
سیاسی کیریئر
ترمیموہ 2013 کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں PP-55 فیصل آباد-V سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ اور 2018 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں PP-98 فیصل آباد-II سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1350
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018