رانا پھول محمد خاں ایک پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ 1970ء، 1977ء، 1985ء، 1988ء اور 1990ء میں بطور رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب (پاکستان) کامیاب ہوتے رہے۔

رانا پھول محمد خاں
رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب
مدت منصب
24 اکتوبر 1990ء – 18 جولائی 1993ء
صدر غلام اسحاق خان
 
رانا محمد اقبال خاں (بیٹا)
مدت منصب
16 نومبر 1988ء – 6 اگست 1990ء
صدر غلام اسحاق خان
وزیر اعظم بے نظیر بھٹو
مدت منصب
26 مارچ 1977ء – 5 جولائی 1977ء
صدر فضل الہی چوہدری
وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
مدت منصب
14اپریل 1972ء – 7مارچ 1977ء
صدر ذوالفقار علی بھٹو
فضل الہی چوہدری
وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
معلومات شخصیت
نسل رانگڑ
مذہب سنی مسلمان
اولاد رانا محمد اقبال خاں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پھول نگر کا بانی

ترمیم

رانا کی خدمات کے اعتراف میں علاقہ’’بھائی پھیرو‘‘ کا نام تبدیل ہو کر پھول نگر بن گیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم