راں
راں (Raan/Rawn) ایک قدیم جٹ قبیلہ ہے جس کی تاریخ قبل مسیح تک جاتی ہے۔ یہ قبیلہ پنجاب، پاکستان کے مختلف علاقوں میں آباد ہے۔ جن میں ملتان، راجن پور، سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین ، گجرانوالا ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، احمد پور سیال ، خانیوال اور میلسی بھکر کے علاقے قابل ذکر ہیں۔ راں جٹ قبیلہ راجہ کرن کی اولاد سے ہے اور یہ تاریخی طور پر سورج بنسی ہیں۔ راجہ کرن جٹوں کی کئی مشہور گوتوں کا جد امجد ہے۔
راں برادری کی تاریخ مرتب کی جا رہی ہے اس سلسلے میں ایک کتاب راں جٹ قبیلہ کے نام سے لکھی گئ ہے لیکن کتاب مصنف و معاونین کی ذاتی اور اپنے متعلقہ خاندانوں کی تشہیر اور فراہم کردہ مواد سے انصاف نہ کرنے کی وجہ سے متنازعہ ہو گئ۔
علاقے
- قادر پور راں (ملتان)
- راں لب دریا (ملتان)
- دلے والہ (بھکر)
- جام پور (راجن پور)
- حاصل پور (بہاولپور)
- چکنمبر 320 ج ب راں (ٹوبہ ٹیک سنگھ)
- کالا پہاڑ (ٹوبہ ٹیک سنگھ
- معظم آباد (سرگودھا)
- پنڈی راواں (منڈی بہاؤالدین)
- ڈہوک جوڑی (منڈی بہاؤالدین)
- ڈہوک داود (منڈی بہاؤالدین)
- مانگٹ (منڈی بہاؤالدین)
- چکیاں راواں (گوجرانوالہ)
- آدو راں (گوجرانوالہ)
- جسو راں (سیالکوٹ)
- کالا راں (سیالکوٹ)
- موضع راں (سیالکوٹ)
شخصیات
ترمیم- چوہدری لال دین راں(راں بزرگ شخصیت)
- چوہدری غلام رسول راں (سماجی شخصیت)
- چوہدری نور محمد راں (سماجی شخصیت)
- مظہر عباس راں مرحوم (سابق رکن پنجاب اسمبلی، ملتان)
- عاطف مظہر راں (رکن پنجاب اسمبلی)
- ملک سونا خاں راں (سرائیکی شاعر)
- اشو لال فقیر (سرائیکی شاعر)
- احمد نواز راں (صحافی/ جام پور)
- انجینئر غلام شبیر راں (پی ٹی وی)
- اقبال حُسین راں (پی ٹی وی لاہور)
- چوہدری حمزہ مراد راں (ڈپٹی سیکرٹری گلگت بلتستان)
- چوہدری جاوید خالد راں ( سینیر ایڈوکیٹ)
- حافظ ممتاز احمد راں (سماجی شخصیت)
- راں اتحاد آل پاکستان کے صدر چوہدری اختر رسول راں آف گوجرانوالہ
- ملک ارشد راں (سیاست دان)
- ملک اعجاز احمد راں (ایڈوکیٹ)
- ڈاکٹر غلام عباس راں (پروفیسر)
- چوہدری ظہیر الدین ظفر راں (اٹلی)
- شکیل جٹ راں مرحوم (انٹرنیشنل کبڈی)
- ملک عامر سعید راں (سینیر ایڈوکیٹ)