مظہر عباس راں
ملک مظہر عباس راں (1 فروری 1953 – 16 جنوری 2019) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو پنجاب صوبائی اسمبلی کے 1997ء تا 1999ء، مئی 2013ء تا مئی 2018ء اور جولائی 2018ء تا جنوری 2019ء تک رکن رہے۔
مظہر عباس راں | |
---|---|
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن مدت 15 اگست 2018 – 16 جنوری 2019 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-218 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 فروری 1953ء ملتان |
تاریخ وفات | 16 جنوری 2019ء (66 سال) |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
پیدائش
ترمیمتعلیم
ترمیمایمرسن کالج ملتان سے 1978ء میں بی اے کیا۔[2]
سیاسی زندگی
ترمیموہ طلبہ یونین کے صدر بھی رہے ، نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے متحرک سیاست کرتے رہے۔ 1996ء میں وزیر اعلیٰ کے مشیر رہے۔ بعد ازاں رکن اسمبلی رہے اور 2018ء میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیاب ہو کر پنجاب اسمبلی کے رکن بنے۔ ملک مظہر عباس راں کا شمار ملتان کے ان سیاست دانوں میں ہوتا تھا جنھوں نے طویل عرصہ عوام کی نمائندگی کی۔ مظہر عباس راں نے پاکستان پیپلز پارٹی سے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز کیا۔ آخری الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کی،
وفات
ترمیم16 جنوری 2019ء کو لاہور میں وفات پا گئے ،[3]مرحوم نے لواحقین میں تین بیٹے چھوڑے ہیں
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Mr. Mazhar Abbas Raan
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 19 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ https://www.girdopesh.com/zahoor-dhareeja-106/