ربیعہ خاتون
ربیعہ خاتون (ولادت: 1166ء - وفات: 1245ء، دمشق)[1] آپ کا اصلی نام ربیعہ بنت ایوب بن شاذی ہے، سلطان صلاح الدین ایوبی کی چھوٹی بہن تھیں جو دمشق میں رہتی تھیں۔ فضل و تقویٰ میں کافی مشہور تھیں، ان کے شوہر مظفر الدین کوکبوری تھے، ربیعہ خاتون نے جبل صالحیہ میں مدرسہ حنبلیہ کی تعمیر میں حصہ لیا تھا اور اس کے لیے اوقاف کو وقف کیا تھا۔
ربیعہ خاتون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1166ء |
وفات | سنہ 1245ء (78–79 سال) دمشق |
شہریت | ایوبی خاندان |
شریک حیات | مظفر الدین کوکبوری |
والد | نجم الدین ایوب |
والدہ | ست الملک خاتون |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ محمد ألتونجي (2001)۔ معجم أعلام النساء (PDF) (الطبعة الأولى ایڈیشن)۔ بيروت، لبنان: دار العلم للملايين۔ صفحہ: 89۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2016