رتنا بھگوان داس چاولا پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست دان اور ایوان بالا کی منتخب پہلی ہندو خاتون رکن تھیں۔[1]

رتنا بھگوان داس چاولا
رکنِ ایوان بالا
مدت منصب
مارچ 2006ء – مارچ 2012ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hindu woman elected to Pakistan's senate in historic first: Report – Times of India"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-06