رتووال،پاکستانی، پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین ، کا ایک گاؤں ہے۔ جس کی تحصیل بهی منڈی بہاؤ الدین ہے اور یونین کونسل نمبر21 مکیووال ہے۔

رقبہ ترمیم

رتووال کا رقبہ تقریباً 8 مربع کلومیٹر ہے۔

آبادی ترمیم

2017ء کے مطابق رتووال کی آبادی تقریباً 10،000 افراد پر مشتمل ہے۔

مختصر تاريخ ترمیم

رتووال کا نام ایک شخص ' رتا ' کے نام سے مشہور ہوا ہے۔ زیادہ تر آبادی اسی شخص کی نسل سے ہے۔ جو رانجها برادری کے نام سے جانے جاتے ہیں۔1947ء سے پہلے یہاں سکھ اور ہندو بهی موجود تھے، جو تقسیم کے وقت ہندوستان چلے گئے۔ اور بڑی تعداد میں بهارت سے آنے والے مسلمان یہاں آباد ہوئے۔

قریبی دیہات ترمیم

رتووال شمالی پنجاب کے انتہائی زرخیز خطے پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ ایک سیم نالہ اور دو نہروں کے بیچ پھیلا ہوا ہے۔ اس کا جڑواں گاؤں مکے وال ہے۔ بعض اوقات دونوں دیہات کو ایک ہی گاؤں تصور کیا جاتا ہے اور رتومکیوال کے نام سے جانا جاتا ہے۔ مدہرے گاؤں رتووال کے شمال، مشرق میں انتہائی قریب واقع ہے۔ دیگر قریبی دیہات میں کتووال ،بهکهی شریف اور دهول رانجها شامل ہیں۔

تعلیمی ادارے ترمیم

معروف شخصیات ترمیم

  • سید ریاض حسین شاہ
  • چوہدری محمد ارشد رانجها
  • چوہدری سکندر حیات رانجها
  • چوہدری عدنان ظفر رانجها
  • سید انور حسین شاہ
  • سید سجاد حسین شاہ
  • ماسٹر انصر جاوید رانجها
  • ماسٹر نزیر احمد
  • حاجی محمد نواز رانجها
  • چوہدری محمد اسلم رانجها
  • چوہدری امتیاز احمد رانجها
  • محمد اقبال نمبر دار
  • سلطان احمد نمبر دار
  • سلطان احمد رانجها کونسلر
  • صدف شعیب رانجها

اعلی تعلیم یافتہ شخصیات ترمیم

نام تعلیم
ڈاکٹر اسد نعیم P.H.D
پروفیسر ظفر اقبال M.A HEALTH & PHYSICAL EDUCATION
شاہد عمران M.A ENGLISH
ماسٹر شریف صاحب M.A ENGLISH
سید عقیل حیدر نقوی B.SC MATH
پروفیسر سکندر حیات M.SC PHYSICS
طارق علی رانجها B.SC MATH
ثاقب علی رانجها B.SC BIOLOGY
شمس الحسن M.A HISTORY
نجم الحسن M.A P. SCIENCE

مذہبی مراکز ترمیم

رتووال میں کئی ایک مذہبی مراکز ہیں۔جن میں سے درج ذیل قابل ذکر ہیں۔

مرکز قسم
جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ مسجد
جامع مسجد مسمانی مسجد
جنڈے والا دربار
شیخ راجن دربار
امام بار گاہ حسینیہ امام بارگاہ
قصر عباس امام بارگاہ