رتوچھہ (انگریزی: Ratoocha) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چوآ سیدن شاہ میں واقع ہے یہاں پر ایک بنیادی صحت کا مرکز ہے۔[1]


رتوچھہ
گاؤں اور یونین کونسل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
تحصیلTalagang
آبادی
 • کل50,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تفصیلات ترمیم

رتوچھہ راجا مل کے بیتے رتو مل کے نام کی شکل ہے

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم