رحمان بونیری
رحمان بونیری وہ امریکا میں مقیم ایک پاکستانی صحافی ہے۔ وہ وائس آف امریکا کی پشتو زبان ڈیوا ریڈیو کے نمائندے ہیں[1]۔
رحمان بونیری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ جارج میسن جامعہ کراچی |
پیشہ | صحافی ، مصنف ، نشر کار ، میزبان ، ریڈیو میزبان |
ملازمت | وائس آف امریکا |
درستی - ترمیم |
تعلیم
ترمیمانھوں نے جامعہ کراچی سے "بین الاقوامی تعلقات" میں ماسٹر ڈگری حاصل کی, اور جارج میسن یونیورسٹی سے "پولیٹیکل سائنس اور گورنمنٹ" میں بیچلر ڈگری حاصل کی[2]۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Taliban militants blow up journalist's house in Buner district"۔ ifex.org۔ 13 July 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2020
- ↑ "Taliban militants blow up journalist's house in Pakistan's militancy plagued district of Buner"۔ pakistanpressfoundation.org۔ 10 July 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2020