رحمت اللہ میر قاسمی

بھارتی عالم دین

مولانا رحمت اللہ میر قاسمی بھارتی عالم دین ہیں۔ وہ کشمیر کی سب سے بڑی اسلامی درسگاہ دار العلوم رحیمیہ کے بانی اور مہتمم ہیں۔[1][2][3] وہ دار العلوم دیوبند کی شوریٰ کے رکن،[4] آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے تاسیسی رکن[5] اور جمعیت علمائے ہند کی مجلس انتظامیہ کے رکن ہیں۔[6]

مولانا

رحمت اللہ میر قاسمی
ذاتی
مذہباسلام
بانئدار العلوم رحیمیہ
مرتبہ
استاذمفتی محمودالحسن گنگوہی

تعلیم

ترمیم

قاسمی دار العلوم دیوبند کے فاضل ہیں اور تصوف میں مفتی محمودالحسن گنگوہی کے خلیفہ ہیں۔[2] [7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Muhammad Amin Malik (22 جون 2016)۔ "Remembering Kausar Sahib (RA)"۔ Rising Kashmir۔ 2020-04-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-10
  2. ^ ا ب شجاعت بخاری (12 مئی 2016)۔ "Don't Make Kashmir a Battleground for Islamic Schools of Thought"۔ The Citizen۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-10
  3. "An Islamic University"۔ گریٹر کشمیر۔ 14 مارچ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-10
  4. "ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺩﯾﻮ ﺑﻨﺪ کی ﺑﮍﮮ ﮔﻮﺷﺖ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ پر ﺗﺸﻮﯾﺶ کا اظہار (Deobandi Scholars express concerns over Beef ban)" (بزبان Urdu)۔ The Kashmir Pulse۔ 12 ستمبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-10{{حوالہ خبر}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)
  5. "Founding members of AIMPLB"۔ aimpbboard.in۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-10
  6. "Working Committee of Jamiat Ulama-e-Hind"۔ jamiat.org.in۔ جمعیت علمائے ہند۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-10
  7. Hadhrat Mufti Mahmood Hasan Gangohi: His Life and Works (PDF) (1st, February 2011 ایڈیشن)۔ Isipingo: Ta’limi Board (KZN)۔ ص 236۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-10