رحمت اکبر خان رحمت پاکستان کے ضلع چترال میں مقیم کھوار کے نمایاں شاعر، سماجی کارکن، انجمن ترقی کھوار حلقہ چپاڑی کے صدر اور ھردل عزیز ادبی شخصیت ہیں۔ یادگار رحمت کے نام سے آپ کا کھوار زبان میں پہلا شعری مجموعہ منظر عام پہ آچکا ہے۔ جسے انجمن ترقی کھوار چترال نے اکادمی ادبیات پاکستان کے تعاون و اشتراک سے شایع کیا ہے-

رحمت اکبر خان رحمت
رحمت اکبر خان رحمت
رحمت اکبر خان رحمت
ادیب
پیدائشی نامرحمت اکبر
عرفیتچپاڑیو صدر
قلمی نامرحمت
تخلصرحمت
ولادتچپاڑی، مستوج چترال، خیبر پختونخوا، پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ
سرگرم دور1980
تعداد تصانیف01 بعد از مرگ
تصنیف اولیادگار رحمت