رخشان ڈویژن پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک انتظامی ڈویژن ہے۔[1][2] 2015ء میں، بلوچستان اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ نوشکی، چاغی، خاران اور واشک اضلاع پر مشتمل ایک نیا ڈویژن قائم کرے، جو کوئٹہ اور قلات کے حصے تھے۔ ضلع خاران رخشان ڈویژن کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہے۔

رخشان ڈویژن
تاریخ تاسیس 2015  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت خاران   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ بلوچستان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

رخسان ڈویژن کو 17 مئی 2017ء کو ڈویژن کی حیثیت سے مطلع کیا گیا ہے۔

اضلاع

ترمیم

اس میں درج ذیل اضلاع شامل ہیں:

حوالہ جات

ترمیم
  1. "BALOCHISTAN - Overview" (PDF)۔ Relief Web۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2019 
  2. "New districts"۔ DAWN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2019