رستم میرلاشاری
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
رستم میرلاشاری (پ 22 جنوری 1961ء، زہدان) ایرانی نژاد سویڈن کے ایک بلوچ لوک گلوکار ہیں۔ انھیں پاکستان میں شہرت کوک سٹوڈیو میں بلوچی لوک گیت لیلا او لیلا گانے کے سبب ملی۔
رستم میرلاشاری | |
---|---|
پیدائشی نام | Rostam Mirlashari |
پیدائش | Zahedan City, صوبہ سیستان و بلوچستان, ایران | جنوری 22, 1961
تعلق | Taftan, صوبہ سیستان و بلوچستان, ایران |
اصناف | Pop, Cultural music, electronica |
پیشے | Singer-songwriter, موسیقار, پیش کار موسیقی, فلم پروڈیوسر, fashion designer, author |
آلات | Vocals, گٹار, percussion |
سالہائے فعالیت | 1994–present |
ویب سائٹ | Home page |