رشید کنجاہی ایک نامور شاعر ہیں۔

رشید کنجاہی
لقبادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائش7دسمبر 1920ء
وفات22,جنوری 1998ء
مذہباسلام
مرتبہ
دورجدید دور

پیدائش

ترمیم

رشید کنجاہی کی ولادت 7 دسمبر 1920ء کنجاہ (پنجاب) – پاکستان میں ہوئی۔ رشید کنجاہی کے والد کا نام نور دین ڈار ہے

وفات

ترمیم

22 مارچ 1998ء کو لاہور (پنجاب) - پاکستان میں وفات پا گئے۔

مجموعہ کلام

ترمیم
  • چیختے منظر
  • دیار درد [1]

حوالہ جات

ترمیم