رصیفہ ( عربی: الرصيفة) اردن کا ایک رہائشی علاقہ جو محافظہ زرقاء میں واقع ہے۔[1]


مدينة الرصيفة
شہر
The city of Russeifa
The city of Russeifa
Russeifa City
مہر
ملک اردن
محافظات اردنمحافظہ زرقاء
Municipality established1957
حکومت
 • قسمبلدیہ
 • ناظم شہرMusa Ali Saad
رقبہ
 • شہر38 کلومیٹر2 (15 میل مربع)
بلندی700 میل (2,300 فٹ)
آبادی (2010)
 • شہر280,000
 • میٹرو500,000
 • میٹرو کثافت15,000/کلومیٹر2 (40,000/میل مربع)
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+2 (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)متناسق عالمی وقت+3 (UTC+3)
ٹیلی فون کوڈ+(962)5
ویب سائٹhttp://www.russifah.gov.jo/

تفصیلات

ترمیم

رصیفہ کا رقبہ 38 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 280,000 افراد پر مشتمل ہے اور 700 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Russeifa"