رقیات
(رقیات فی المسائل سے رجوع مکرر)
امام محمد بن حسن شیبانی کی ان کتابوں میں سے ایک کتاب رقیات کہلاتی ہے جنہیں انھوں نے مقام رقہ میں قاضی ہونے کے زمانے میں جمع کیا تھایہ ان 6 کتابوں کے علاوہ ہے جنہیں ظاہر روایت کہا جاتا ہے۔ رقیات کو ابن سماعہ نے امام محمد سے روایت کر کے لکھوایا ہے انھیں رقیات فی المسائل بھی کہا جاتا ہے
رقیات،جرجانیات، ہارونیات کیسانیات ایسی کتابیں ہیں جو امام محمد سے ایسی روایات صحیحہ ثابتہ اور ظاہرہ سے مروی نہیں ہیں جیسی کہ پہلی چھ کتابیں ہیں یا پھر وہ مسائل ان کتابوں کے علاوہ دوسری کتابوں میں مذکور ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مختصر قدوری،امام ابو الحسن جعفر بغدادی صفحہ 33، شبیر برادرز لاہور